MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی، پانچ گرفتار

Last updated: نومبر 6, 2025 10:23 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں نورانی ہوٹل کے قریب پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی اور پانچ گرفتار کر لیے گئے۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق ملزمان تاجر فہد کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر انہیں گھیر لیا، جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان محمد عارف اور شاہ رخ زخمی ہوئے جبکہ ایک ساتھی ہارون رشید سمیت تین دیگر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول، تاجر سے چھینا گیا موبائل فون، موٹر سائیکل، نقدی اور دیگر قیمتی سامان برآمد کیا۔

زخمی ملزمان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دیگر گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں فیک نیوز پھیلانے والے 3 افراد گرفتار — این سی سی آئی اے کی کارروائی
Next Article خانیوال میں اندھے قتل کا معمہ حل — سوتیلے بیٹے نے باپ کو بیٹ کے وار سے قتل کیا، گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

📰 ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ: تین افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مومن آباد چوک پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

راجن پور میں مشترکہ پولیس آپریشن، کچے کے علاقے میں 17 ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں 20 لاکھ روپے کے تنازع پر شخص کو بہیمانہ تشدد سے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?