MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

خانیوال میں اندھے قتل کا معمہ حل — سوتیلے بیٹے نے باپ کو بیٹ کے وار سے قتل کیا، گرفتار

Last updated: نومبر 6, 2025 10:36 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

خانیوال: تھانہ سٹی میاں چنوں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر مقتول کے سوتیلے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم حنظلہ شاہد نے اپنے سوتیلے والد طاہر طیب کو بیٹ کے وار سے قتل کیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مقتول نے دو سال قبل ملزم کی والدہ سے شادی کی تھی جس پر ملزم کو شدید رنج تھا۔ اسی رنجش کے باعث موقع ملنے پر اس نے اپنے سوتیلے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

قتل کا مقدمہ مقتول طاہر طیب کے بھائی ادریس کی مدعیت میں تھانہ سٹی میاں چنوں میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے جدید تفتیشی طریقہ کار کے ذریعے کیس کو ٹریس کیا اور ملزم کو گرفتار کر کے اس سے جرم کا اعتراف بھی کروا لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی، پانچ گرفتار
Next Article فیصل آباد میں “چوہے والا استاد قمر” گرفتار — ویڈیو پر کارروائی کے بعد تنبیہ کر کے رہا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گلستانِ جوہر بلاک 14 میں جرائم میں اضافہ، خواتین اور بچے بھی غیر محفوظ

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے

By Jaweria Ahmed
سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء لنجار کا میر رضا اور پروفیسر پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء لنجار کا میر رضا اور پروفیسر پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم

By Haris Ali
کراچی میں جعلی نوکریوں کا جھانسہ دے کر خواتین کو نشانہ بنانے والا مبینہ سیریل ریپسٹ گرفتار
عدالت اور جرائم

کراچی میں جعلی نوکریوں کا جھانسہ دے کر خواتین کو نشانہ بنانے والا مبینہ سیریل ریپسٹ گرفتار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?