MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک

Last updated: نومبر 11, 2025 7:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاپوش نگر تھانے میں زیرِ حراست ملزم عباس مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے تشدد اور فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد پولیس کے رویے پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے واقعے میں ملوث دو پولیس اہلکاروں، سب انسپکٹر خادم حسین اور کانسٹیبل اظہارالحق، کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس نے ابتدائی طور پر ملزم کو لاک اپ سے فرار ظاہر کرکے اسے پولیس مقابلے میں ہلاک قرار دیا تھا، تاہم متوفی کی لاش پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

پاپوش نگر پولیس نے 30 جولائی کو اس واقعے کا مقدمہ پولیس مقابلہ ظاہر کرتے ہوئے درج کیا تھا، لیکن جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کے حکم پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو عدالتی تحقیقات کی ہدایت دی گئی۔ بعد ازاں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے مقدمہ اندراج اور تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا۔

پولیس کے مؤقف کے مطابق، ملزم لاک اپ سے باہر آنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور دورانِ مزاحمت پستول چھیننے کی کوشش میں گولی چلنے سے ہلاک ہوگیا۔ تاہم، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ حقائق سامنے آسکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں نقب زنی کا مطلوب ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال برآمد
Next Article اے این ایف کی پشاور اور چاغی میں بڑی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی—انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاری گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“ساہیوال: امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار، سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی معطل”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?