MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی پشاور اور چاغی میں بڑی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

Last updated: نومبر 11, 2025 7:25 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پشاور اور چاغی میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی ہیں۔ کارروائیاں ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق، فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ تین مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کروڑ 95 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 209.83 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔

پشاور رنگ روڈ پر یونیورسٹی کے قریب ایک کارروائی کے دوران ایک ملزم کے قبضے سے 230 گرام وزنی 350 ایکسٹیسی گولیاں برآمد ہوئیں۔ گرفتار شخص نے اعتراف کیا کہ وہ تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرتا تھا۔

ایک اور کارروائی میں حضرو ٹول پلازہ اٹک کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 9.6 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ نوکنڈی ضلع چاغی میں کی گئی بڑی کارروائی کے دوران 200 کلوگرام افیون ضبط کی گئی۔

ترجمان کے مطابق، تمام کارروائیوں کے بعد ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ منشیات فروش نیٹ ورک کے دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک
Next Article سرخی: کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بلوچستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی المیہ: گلستانِ جوہر میں 3 خواتین قتل، 2 افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
میر رضا کیس: ’ہمیں آپ کا کردار مشکوک لگتا ہے،‘ کمیشن کی ایس ایچ او گلستانِ جوہر پر کڑی تنقید
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا کیس: ’ہمیں آپ کا کردار مشکوک لگتا ہے،‘ کمیشن کی ایس ایچ او گلستانِ جوہر پر کڑی تنقید

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر 7 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?