MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تامل ناڈو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

Last updated: دسمبر 2, 2025 4:18 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ساتھ سیلفی لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سری پریا نامی خاتون ایک نجی کمپنی میں ملازمہ تھی اور گھریلو جھگڑوں کے باعث شوہر سے علیحدہ رہ رہی تھی۔ گزشتہ روز اس کا شوہر بالاموگن اس سے ملنے کے لیے ہاسٹل پہنچا، جس کے کپڑوں میں ایک تیز دھار آلہ چھپا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد ملزم نے چھپایا ہوا تیز دھار آلہ نکال کر سری پریا کو بے رحمی سے قتل کردیا۔

حیران کن طور پر، ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے ساتھ سیلفی لی اور اسے اپنا واٹس ایپ اسٹیٹس بنا دیا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ اسے بیوی کی بے وفائی کا شبہ تھا۔

واقعے کے بعد ہاسٹل میں بھگدڑ مچ گئی، تاہم ملزم موقع سے فرار نہیں ہوا بلکہ وہیں پولیس کا انتظار کرتا رہا۔ پولیس نے پہنچ کر اسے گرفتار کرلیا اور آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا۔

ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی کسی اور شخص کے ساتھ تعلقات رکھتی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی کے علاقے ثمر زار کالونی میں پیٹرول پمپ کے مالک کی ٹارگٹ کلنگ
Next Article "میں پوری طرح ٹھیک اور سلامت ہوں": معین خان نے اپنی وفات کی جعلی خبروں کو مسترد کر دیا "میں پوری طرح ٹھیک اور سلامت ہوں”: معین خان نے اپنی وفات کی جعلی خبروں کو مسترد کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

ڈی پی او سیالکوٹ کا مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

قمر شہداد کوٹ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، دو ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
کراچی کے ہسپتال سے نومولود غائب، انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے ہسپتال سے نومولود غائب، انتظامیہ کی غفلت کا انکشاف

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?