MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے علاقے ثمر زار کالونی میں پیٹرول پمپ کے مالک کی ٹارگٹ کلنگ

Last updated: دسمبر 2, 2025 4:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں ثمر زار کالونی میں پیٹرول پمپ کے مالک کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا واقعہ پیش آیا، جسے پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی اعجاز الحق کی مدعیت میں قتل اور اعانتِ جرم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقتول سردار ارشاد معروف کاروباری شخصیت اور چکری روڈ پر قائم پیٹرول پمپ کے مالک تھے۔

مدعی کے مطابق وہ اپنے بھائی اور بھتیجے کے ہمراہ چوہدری اشرف روڈ پر سردار ارشاد کے منتظر تھے۔ سردار ارشاد نے انہیں اپنی ویگو گاڑی پر پیٹرول پمپ لے جانا تھا۔ جیسے ہی ان کی گاڑی گلی کے قریب پہنچی، اسی دوران ایک موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان گاڑی کے برابر آئے اور عقب میں بیٹھے شخص نے قریب سے فائرنگ کردی۔

گولیاں سردار ارشاد کے سینے اور جسم کے دیگر حصوں میں لگیں۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، جبکہ زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

مدعی نے مؤقف اپنایا کہ نامعلوم افراد نے منصوبہ بندی کے تحت بھائی کو قتل کیا، تاہم اس کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے وقت سردار ارشاد اپنی تین بیٹیوں کو اسکول سے لے کر واپس آرہے تھے، تاہم یہ بات ایف آئی آر میں شامل نہیں کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چوہنگ پولیس نے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلیے
Next Article تامل ناڈو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

قمر شہداد کوٹ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، دو ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

میانوالی: بیٹے کی خواہش میں والدین نے 2 ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر پانی کی ٹنکی میں ڈبو کر قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

پولیس مقابلہ — شاہ لطیف پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?