MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: نیو کراچی اور سچل میں پولیس مقابلوں کے بعد اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار ملزمان گرفتار

Last updated: دسمبر 6, 2025 12:15 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی میں پولیس نے نیو کراچی اور سچل کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں پکڑے گئے جبکہ مجموعی طور پر چار افراد کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ زخمی ملزمان کی شناخت ایاز حسین اور غلام مصطفیٰ کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ دیگر گرفتار ملزمان میں مہران اور اندیل عرف سونو شامل ہیں۔

کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ مختلف وارداتوں میں استعمال ہوتی رہی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان متعدد اسٹریٹ کرائم واقعات میں ملوث ہیں اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ادھر سچل کے علاقے سمیرا چوک کے قریب ایک اور مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں ایک ڈاکو کو گرفتار کیا گیا جس کی شناخت وجاہت کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کلفٹن میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
Next Article شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانی ڈی پورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

رکاوٹوں کا خاتمہ: اسٹیوٹا اور سندھ جیل خانہ جات قیدیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے یکجا

By Jaweria Ahmed
بلوچستان کے ضلع واشک میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور فائرنگ سے جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان کے ضلع واشک میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور فائرنگ سے جاں بحق

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?