MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

Last updated: نومبر 8, 2025 8:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم لالدین زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس نے موقع سے اسلحہ اور نقد رقم برآمد کی۔

اسی طرح بھینس کالونی میں پولیس مقابلے کے بعد دو زخمی ملزمان حسیب اور نوید کو گرفتار کیا گیا۔

جیکسن پولیس کے مطابق ایک اور کارروائی میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان محمد قاسم اور بادشاہ کو گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے دو پستول، دو مسروقہ موٹر سائیکلیں اور موبائل فون برآمد ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان مختلف وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں شاندار اختتام کیا
Next Article راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل، زیادتی اور قتل — ڈی این اے نمونے فرانزک لیب لاہور منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بہار میں جعلی شادیاں کر کے شہریوں کو لوٹنے والا نو رکنی گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں اہلیہ پر تشدد اور قتل کی کوشش کے الزام میں شوہر گرفتار

By Jaweria Ahmed
سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانے پر خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانے پر خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?