MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں اہلیہ پر تشدد اور قتل کی کوشش کے الزام میں شوہر گرفتار

Last updated: نومبر 29, 2025 11:52 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی کے تھانہ آراے بازار پولیس نے جمعے کے روز کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو اہلیہ پر تشدد کرنے اور گلا گھونٹ کر قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مدعیہ نے بیان دیا کہ اس کے شوہر نے ساس اور سسر کے ساتھ مل کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور گلے میں پھندا ڈال کر جان سے مارنے کی کوشش کی۔

مقدمے کے متن میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ ساس اور سسر شوہر کی دوسری شادی کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے، جس کے باعث گھریلو جھگڑا سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استنبول دورے میں پوپ لیو چودھویں کا وحدتِ مسیحیان پر بات کی
Next Article آج موسم خوشگوار، اتوار اور پیر کو درجہ حرارت میں واضح کمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کار لفٹر پولیس مقابلے میں زخمی، امجد لاشاری گینگ سے تعلق کا انکشاف

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں پولیس مقابلہ — ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

By Hamza Baig
میر رضا کا پوسٹ مارٹم: جسم پر تشدد کے متعدد نشانات، قتل کا شبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا کا پوسٹ مارٹم: جسم پر تشدد کے متعدد نشانات، قتل کا شبہ

By Haris Ali
پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?