MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کراچی: 30 ارب روپے کا گرین لائن فیز اا منصوبہ کے ایم سی اور پی آئی ڈی سی ایل کے این او سی تنازع پر معطل

Last updated: ستمبر 20, 2025 4:13 شام
Sana Mustafa
Share
SHARE

 کراچی کا 30 ارب روپے مالیت کا گرین لائن فیز – اا کوریڈور منصوبہ اس وقت تعطل کا شکار ہوگیا ہے جب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تعمیراتی کام روکنے کا حکم جاری کیا۔ ان کا مؤقف ہے کہ منصوبے میں طریقہ کار کی خلاف ورزی کی گئی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) سے این او سی حاصل نہیں کیا گیا۔

یہ منصوبہ، جو گرو مندر سے میونسپل پارک تک پھیلا ہوا ہے، وفاقی حکومت کے کراچی ڈویلپمنٹ پلان کا حصہ ہے اور شہر کے ٹرانسپورٹ کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے نہایت اہم سمجھا جا رہا تھا۔ تاہم منصوبے پر عملدرآمد کرنے والی پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی آئی ڈی سی ایل) نے کے ایم سی کے فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

کے ایم سی حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی ڈی سی ایل نے کام شروع کرنے سے قبل لازمی این او سی حاصل نہیں کیا۔ دوسری جانب پی آئی ڈی سی ایل کا مؤقف ہے کہ اکتوبر 2017 میں ہی کے ایم سی انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ (I&QC) کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کی دستخط شدہ منظوری حاصل کرلی گئی تھی۔ کمپنی نے ایک وفاقی سطح پر منظور شدہ منصوبے کو محض زبانی احکامات پر روکنے کو "ناقابل قبول اور نقصان دہ” قرار دیا۔

پی آئی ڈی سی ایل کا مزید کہنا ہے کہ اگر میئر یا کے ایم سی کو کوئی اعتراض تھا تو اسے باضابطہ طور پر تحریری صورت میں آگاہ کیا جانا چاہیے تھا، جس پر این او سی فوری طور پر جاری کر دیا جاتا۔

ادھر کے ایم سی اس بات پر بضد ہے کہ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لیے کوئی معتبر این او سی جاری نہیں کیا گیا، اور یہ بھی واضح کیا کہ معطلی کا حکم براہِ راست میئر نے دیا۔ اس فیصلے کے بعد ٹھیکیدار نے سائٹ سے عملہ اور مشینری ہٹا لی ہے۔

یہ تنازع شدت اختیار کرچکا ہے اور امکان ہے کہ اس سلسلے میں میئر مرتضیٰ وہاب اور پی آئی ڈی سی ایل کے اعلیٰ حکام، بشمول سی ای او وسیم باجوہ اور جنرل منیجر شفی چھچھر، کے درمیان ملاقات ہوگی تاکہ مسئلے کا حل نکالا جائے اور تعمیراتی کام دوبارہ شروع کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف
Next Article ٹرمپ کا بین الاقوامی پانیوں میں مشتبہ منشیات بردار کشتی پر تیسرا ہلاکت خیز حملہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا: تین جسٹس کے حکم کو حوالدار نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، عدالتی کمزوری عیاں

By Hafeez Alam Ghazi
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے غیر معمولی ملاقات، پالیسی میں تبدیلی کا امکان
تازہ ترینسیاست

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے غیر معمولی ملاقات، پالیسی میں تبدیلی کا امکان

By Ayesha Masood
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی غیر ضروری تنہائی ختم کرنے کا حکم
تازہ ترینسیاست

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی غیر ضروری تنہائی ختم کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
سیاست

پاکستانی سفارتکاروں کو بھارت میں ہراسانی اور بے دخلی کے نوٹس

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?