MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کشمور میں بڑی کارروائی: رینجرز اور پولیس نے مغوی کانسٹیبل بازیاب کروا لیا، تین ڈاکو ہلاک، نو زخمی

Last updated: ستمبر 23, 2025 12:08 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کشمور: سندھ رینجرز اور پولیس نے ضلع کشمور کے تھانہ دُرانی مہر کی حدود میں اغواء برائے تاوان میں ملوث خادم بھیو ڈکیت گینگ کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں مغوی پولیس کانسٹیبل صفدر محمد کو بازیاب کرالیا گیا۔

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق 20 ستمبر 2025 کو خادم بھیو گینگ نے پولیس پکٹ قمبرانی لاڑو سے ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل صفدر محمد کو اغواء کیا تھا اور بعدازاں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی تھی۔

رینجرز اور پولیس نے مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ملزمان صحبت جاگیرانی، شاہد بھیو اور شفیق دھانی ہلاک ہوگئے جبکہ خادم بھیو، واجد بھیو، مالک جاگیرانی سمیت نو افراد زخمی ہوئے۔

ترجمان کے مطابق ہلاک ڈاکو صحبت جاگیرانی کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے جبکہ خادم بھیو کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی۔ کارروائی کے دوران گینگ کا ٹھکانا بھی مسمار کردیا گیا۔

رینجرز ترجمان نے عوام سے اپیل کی کہ ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کریں تاکہ سندھ کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی کوششوں کو مزید مؤثر بنایا جاسکے۔ شہری رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر اطلاع فراہم کرسکتے ہیں، ان کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اداکار پرکاش راج نے مودی کی غزہ پر خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
Next Article راولپنڈی کی عدالت کا بڑا فیصلہ: جبری زیادتی کے کیسز میں راضی نامہ جرم قرار، مدعی اور گواہوں کی گرفتاری کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

نائیجیریا کی ریاست زامفر میں مسلح افراد کا دیہات اور فوجی اڈے پر حملہ، بچوں سمیت کم از کم 52 افراد اغوا
عدالت اور جرائم

نائیجیریا کی ریاست زامفر میں مسلح افراد کا دیہات اور فوجی اڈے پر حملہ، بچوں سمیت کم از کم 52 افراد اغوا

By Yamna Shahid
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

مالاکنڈ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر حملہ، دو جاں بحق

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

آئی جی سندھ پریزنز کا ورچوئل اجلاس، جیل اصلاحات و قیدیوں کی فلاح کے لیے اہم احکامات جاری

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?