MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ

Last updated: جون 24, 2025 1:19 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

کلفٹن پولیس اور ملزمان کے درمیان ہائپر اسٹار کے قریب دورانِ گشت پولیس مقابلہ ہوا۔ کلفٹن پولیس نے موٹر سائیکل سوار تین مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

جوابی کارروائی میں دو ملزمان کو بغیر کسی نقصان کے گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، زندہ راؤنڈز اور تھانہ بوٹ بیسن کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالنوازیب اللہ ولد خان بادشاہ کے نام سے ہوئی، جبکہ فرار ہونے والے ملزم کی شناخت ناصر ولد نامعلوم کے طور پر کی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، اور ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا
Next Article ضلع ایست، تھانہ عوامی کالونی کے علاقے میں ملیر ندی کے قریب پولیس مقابلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ژوب آپریشن: چار روزہ انسدادِ دراندازی کارروائی میں 50 دہشت گرد ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر رقم بٹورنے والا گروہ بے نقاب، دو کارندے لاہور سے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار، بوری میں بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب ملی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?