MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کورنگی میں پولیس مقابلہ، پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو گرفتار

Last updated: دسمبر 30, 2025 8:44 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کورنگی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ملزمان کو پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس گشت پر مامور اہلکاروں سے ان کا سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور چار ملزمان زخمی ہو گئے۔

ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارمز، اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور لوٹی گئی نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمان پولیس وردی کا استعمال کرتے ہوئے گھروں میں پولیس چیکنگ کے بہانے داخل ہوتے اور ڈکیتی کی وارداتیں انجام دیتے تھے۔

پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کے دو ساتھی فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار ملزمان کی شناخت کامران، حمید، عمران اور رمضان کے ناموں سے ہوئی ہے، جو کورنگی کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں میں ڈکیتیوں میں ملوث رہے ہیں۔

پولیس نے زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی
Next Article پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں اندرونی انکوائری کے بعد سونے کے تاجر کو اغوا کر کے 2 کروڑ روپے بٹورنے کے الزام میں وفاقی پولیس کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی اداروں کی کارروائی، کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 2 دہشتگرد گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں نائجیرین خاتون طلبہ کو منشیات سپلائی کرنے پر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?