MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی

Last updated: دسمبر 30, 2025 8:37 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس میں عدالت نے دس ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، جن میں غیر ملکی اور چینی باشندے بھی شامل ہیں۔

یہ فیصلہ جج گلریز میمن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سنایا۔ عدالت نے قرار دیا کہ الزامات کی نوعیت انتہائی سنگین ہے اور تفتیش تاحال ابتدائی مرحلے میں ہے۔

عدالت کے مطابق تمام ملزمان باہمی ملی بھگت سے سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی سرمایہ کاری اسکیمیں چلا رہے تھے، جن میں جعلی اور غیر حقیقی منافع کا لالچ دے کر عوام کو سرمایہ کاری پر آمادہ کیا گیا۔

عدالتی ریمارکس میں کہا گیا کہ ملزمان ایک مکمل طور پر فعال کال سینٹر بھی چلا رہے تھے جبکہ ان کے خلاف شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں۔ عدالت نے اس مرحلے پر ضمانت دینا مناسب قرار نہیں دیا۔

واضح رہے کہ ملزمان کی گرفتاری سے متعلق وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے بھی ایک پریس کانفرنس کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان گرفتار
Next Article کورنگی میں پولیس مقابلہ، پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

خانیوال میں اندھے قتل کا معمہ حل — سوتیلے بیٹے نے باپ کو بیٹ کے وار سے قتل کیا، گرفتار

By Jaweria Ahmed
کوئٹہ: پٹیل روڈ پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کوئٹہ: پٹیل روڈ پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

تھرپارکر کے ننگرپارکر میں ایک ہی درخت سے تین نوجوانوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مومن آباد چوک پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?