MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

کومل میر کا بیان: "امیر مگر بے وفا مرد کو چنوں گی”

Last updated: جون 15, 2025 4:44 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

اداکارہ کومل میر کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا صارفین کو دو گروپوں میں تقسیم کر دیا ہے، جہاں کچھ نے ان کی دیانتداری کو سراہا تو کئی صارفین نے بے وفائی کو قبول کرنے کی سوچ پر شدید تنقید کی۔

کومل میر، جنہوں نے شوبز میں قدم مس ویٹ پاکستان کے پلیٹ فارم سے رکھا اور بعدازاں کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں۔ شو کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ وہ غریب مگر وفادار مرد کو ترجیح دیں گی یا امیر مگر بے وفا کو؟

اس پر کومل میر نے بلا جھجک جواب دیا، "امیر مگر بے وفا مرد کو ترجیح دوں گی، کیونکہ آج کل وفاداری ویسے بھی نہیں ملتی، تو کم از کم پیسہ تو ہو۔”

ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ بعض صارفین نے کہا کہ ہر عورت کو حق حاصل ہے کہ وہ مالی طور پر مستحکم شریکِ حیات کا انتخاب کرے، لیکن وفاداری کی نفی کرنا ایک خطرناک رجحان کو جنم دے سکتا ہے۔

ایک صارف نے لکھا، "یہ کہنا کہ چونکہ کوئی وفادار نہیں اس لیے بے وفا کو قبول کرلینا چاہیے، دراصل اخلاقی اقدار کو معمول پر لانے کے مترادف ہے۔”

دوسری جانب کچھ افراد نے کومل میر کی صاف گوئی کی تعریف بھی کی۔ ایک صارف نے کہا، "کم از کم وہ سچ بول رہی ہیں، باقی تو سب جھوٹے خواب دکھاتے ہیں۔” ایک اور نے طنزیہ انداز میں کہا، "آج کل سب بے وفا ہی ہیں، بہتر ہے بندہ BMW میں روئے نہ کہ سائیکل پر۔”

کومل میر کی جانب سے اس بیان پر تاحال کوئی وضاحت یا ردعمل سامنے نہیں آیا، لیکن یہ موضوع فی الحال سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے اور صارفین اپنے اپنے انداز میں اس پر اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایرانی حملے کے بعد مغربی کنارے میں لاک ڈاؤن کے دوران اسرائیلی افواج نے مسجد اقصیٰ کو سیل کر دیا
Next Article ڈرامہ "دوسرا چہرہ” – سوشل میڈیا اور حقیقی زندگی کے ٹکراؤ پر مبنی منفرد کہانی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ناظرین حیران، میں منٹو نہیں ہوں میں طالبہ اور اُستاد کے “رومانس” نے بھڑکایا تنازعہ

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

کوکومیلن: دی مووی‘ 2027 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی — یونیورسل اور مونبگ کا اشتراک

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ڈراموں میں مغربی اثرات بڑھ رہے ہیں، مخصوص موضوعات پر فنڈنگ ہو رہی ہے: محمود اختر کا دعویٰ

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام ظاہر کر دیے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?