MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کپشن: مردان میں کم عمر بچوں کے ذریعے آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Last updated: دسمبر 8, 2025 10:17 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

منشیات اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی سفاکیت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ اب اپنے مکروہ دھندے کے لیے کم عمر بچوں کو استعمال کیا جانے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مردان میں دو کم عمر لڑکوں کے ذریعے آئس راولپنڈی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکورٹی اہلکاروں نے کارروائی کے دوران بچوں کے پیروں سے بندھے 2 ہزار گرام آئس برآمد کرلی۔

یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر مردان–نوشہرہ روڈ پر کی گئی، جس کی نگرانی پراوینشل انچارج بیورو آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن سعود خان گنڈا پور نے کی۔ آپریشن میں انسپکٹر فخر عالم خان اور سب انسپکٹر شیر شاہ سوری نے حصہ لیا۔

برآمدگی کے بعد تھانہ ایکسائز مردان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ سہولت کاروں اور مکمل نیٹ ورک کی گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق کم عمر بچوں کا استعمال منشیات فروشوں کے بڑھتے ہوئے بے رحم طریقۂ کار کی واضح مثال ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا
Next Article مظفرگڑھ: نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

آئی جی سندھ پریزنز کا ورچوئل اجلاس، جیل اصلاحات و قیدیوں کی فلاح کے لیے اہم احکامات جاری

By Hamza Baig
ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

لاہور میں نقب زنی کا مطلوب ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?