MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
education

کے آئی ایم ایس لاہور پر گرمیوں کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے کا الزام

Last updated: جون 3, 2026 8:09 شام
Misbah Jogyat
Share
کے آئی ایم ایس لاہور پر گرمیوں کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے کا الزام
کے آئی ایم ایس لاہور پر گرمیوں کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے کا الزام
SHARE

لاہور کے نجی تعلیمی ادارے Keynesian Institute of Management & Sciences (KIMS) کو شدید تنقید کا سامنا ہے، جہاں طلبہ اور والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کردہ گرمیوں کی تعطیلات کے باوجود امتحانات کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر 22 مئی سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم طلبہ کا کہنا ہے کہ KIMS میں او لیول (O1) کے امتحانات 11 جون تک جبکہ آٹھویں جماعت کے امتحانات 4 جون تک جاری رکھنے کا شیڈول دیا گیا۔

والدین اور طلبہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شدید گرمی میں امتحانات کا انعقاد بچوں کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومتی احکامات کا مقصد طلبہ کو ہیٹ ویو کے اثرات سے محفوظ رکھنا تھا، لیکن امتحانات جاری رکھنے سے ان ہدایات کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

دوسری جانب، ادارے کے تعلیمی پروگرام کے مطابق KIMS کا او لیول سسٹم مختصر گرمیوں کی تعطیلات پر مشتمل ہے، جس کے باعث اس کا تعلیمی شیڈول دیگر اداروں سے مختلف بتایا جاتا ہے۔ تاہم والدین نے محکمہ تعلیم سے معاملے کی تحقیقات اور مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکن لائسٹیف ڈی این کے اسکول پر گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلبہ کو کلاسز پر مجبور کرنے کا الزام امریکن لائسٹیف ڈی این کے اسکول پر گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلبہ کو کلاسز پر مجبور کرنے کا الزام
Next Article بلاول بھٹو زرداری کا آبادکاری سے متعلق تحفظات دور کرنے کا عزم بلاول بھٹو زرداری کا آبادکاری سے متعلق تحفظات دور کرنے کا عزم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بلوچستان میں یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کے اغوا کا واقعہ
education

بلوچستان میں یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کے اغوا کا واقعہ

By Misbah Jogyat
HEC نے ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا
education

HEC نے ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

By Misbah Jogyat
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education

کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

By Misbah Jogyat

HEC نے کویت یونیورسٹی لینگویج ٹیچنگ سینٹر اسکالرشپ 2026–27 کا اعلان کر دیا

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?