MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں رواں سال خسرہ کے باعث 53 بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف

Last updated: جولائی 19, 2026 6:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں رواں سال خسرہ کے باعث 53 بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

‎محکمہ صحت کے اعدار وشمار کے مطابق سال 2026 کے پہلے 26 ہفتوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع  میں اس موذی مرض سے 102 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

‎اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ سندھ میں خسرہ کے 7 ہزار 105 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 280 کیسز لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے تصدیق شدہ ہیں۔

‎ملک بھر میں خسرہ کے 29 ہزار 66 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 8 ہزار 309 کیسز کی لیبارٹری سے تصدیق کی گئی ہے۔

‎دوسری جانب ماہرین صحت نے خسرہ کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیماری پر قابو پانے کے لیے بروقت ویکسینیشن، مؤثر نگرانی اور ہنگامی حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں، بصورت دیگر صورتِ حال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ولیکا اسپتال میں انفیکشن سے بچاؤ اور کنٹرول سے متعلق سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف
Next Article کراچی کے 18 سرکاری و نجی صحت مراکز میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سال 2025 کی آخری انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
Health

انسداد پولیو کیلئے پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ عزم کا اظہار

By Neha Ashraf
Health

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جولائی 2018 سے جنوری 2026 کی کارکردگی رپورٹ تیار ‎

By Neha Ashraf
Health

سیلاب کے بعد ہیضہ اور ٹائیفائیڈ سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?