MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: ولیکا اسپتال میں انفیکشن سے بچاؤ اور کنٹرول سے متعلق سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف

Last updated: جولائی 19, 2026 6:14 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کراچی کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال کا فالو اپ معائنہ کیا۔ کمیشن کے ترجمان کے مطابق انفیکشن سے بچاؤ اور کنٹرول سے متعلق بیشتر سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

‎ترجمان کے مطابق استعمال شدہ سوئیاں شارپ ویسٹ بنز میں نہ ہونے پر تشویش ہے، استعمال شدہ سوئیوں کی تلفی کے طریقہ کار کا تسلی بخش جواب نہ مل سکا۔

‎ترجمان کے مطابق اسپتال کا عملہ سوئیوں کو تلف کرنے کے طریقہ کار پر تسلی بخش جواب نہیں دے سکا، اسپتال کے عملے کو انفیکشن سے بچاؤ کی تربیت نہیں دی گئی۔

‎ترجمان کے مطابق اسپتال کے عملے کو طبی فضلے کی تلفی کی تربیت نہیں دی گئی، اسپتال انتظامیہ انفیکشن کنٹرول پر تحریری پالیسی پیش نہ کرسکی۔

‎سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق اسپتال انتظامیہ اس سے متعلق گائیڈ لائنز بھی پیش نہ کرسکی۔ ترجمان نے کہا آٹو کلیومشین کی ورکنگ کنڈیشن کی تصدیق نہ ہوسکی، دوران معائنہ او ٹی اور نرسنگ اسٹاف غیر حاضر تھے۔

‎ترجمان کے مطابق طبی فضلہ اٹھانے اور تلفی کیلئے نجی کنٹریکٹر کے عملے کو مناسب تربیت نہیں ملی، آپریشن تھیٹر میں انفیکشن کنٹرول کے اصولوں پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کی نشاندہی ہوئی۔

‎ترجمان کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے خامیوں کے ازالے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی ہیں، کلر کوڈڈ ویسٹ بنز اور آٹو ڈس ایبل سرنجوں کی خریداری کی گئی۔

‎ترجمان کے مطابق بیشتر سفارشات پر مکمل عملدرآمد نہ ہوسکا، اسپتال کو دوبارہ تمام معاملات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ اگر اسپتال میں ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو کاررواٸی ہوگی، کاررواٸی کی صورت میں مختلف شعبے سیل کیے جاسکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سندھ حکومت کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
Next Article سندھ میں رواں سال خسرہ کے باعث 53 بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا کا بدترین پھیلاؤ، متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا کا بدترین پھیلاؤ، متاثرین کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Haris Ali
Health

طبی معاملات میں مصنوعی ذہانت: مریضوں کے لیے مفید یا خطرناک؟

By Neha Ashraf
الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت
Healthتازہ ترین

الزائمر کے مریضوں میں نیند کی بحالی کا امکان: نئی تحقیق میں اہم پیش رفت

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?