MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

Last updated: ستمبر 14, 2025 10:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آزاد جموں و کشمیر میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 515 ہوگئی ہے۔

‎ڈینگی کنٹرول روم کی رپورٹ کے مطابق ضلع مظفرآباد سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے، جہاں اب تک 294 کیسز سامنے آ چکے ہیں، دیگر متاثرہ اضلاع میں باغ سے 78، میرپور سے 99، پونچھ سے 19، نیلم ویلی سے 9، جہلم ویلی اور حویلی سے 5، 5، سدھنوتی سے 3 جبکہ بھمبر سے بھی 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق اس وقت مختلف ہسپتالوں میں 24 مریض زیرِ علاج ہیں، جبکہ اب تک 114 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔

‎محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، تاکہ ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ صاف پانی کے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھنا، مچھروں سے بچاؤ کیلئے اسپرے اور جالیوں کا استعمال اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا اس وائرس سے بچاؤ کے مؤثر طریقے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان کا ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے: خواجہ آصف
Next Article گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

Health

صبح کی چائے یا کافی موڈ بہتر بنانے میں مددگار، نئی تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، قومی کینسر رجسٹری قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کینسر ویکسین ’انٹیرومکس‘ کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل ہو گئے: روس کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?