MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میمن گوٹھ میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

Last updated: اکتوبر 6, 2025 6:08 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – میمن گوٹھ حیدر شاہ مزار کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت گلزار، وحید اور فہیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ گشت پر موجود پولیس پارٹی نے انہیں روکنے کی کوشش کی، جس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا قومی انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
Next Article اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی میں نوجوان عدنان مگسی کی گاڑی چھین کر قتل کرنے والے 4 ڈاکوؤں کو ہلاک

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

By Jaweria Ahmed
میر رضا علی قتل کیس: سی سی ٹی وی فوٹیج سے حملہ آوروں کی شناخت
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی قتل کیس: سی سی ٹی وی فوٹیج سے حملہ آوروں کی شناخت

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?