MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

Last updated: اکتوبر 10, 2025 8:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ درد کے لیے عام تجویز کی جانے والی دوا ٹرامادول وقتی آرام فراہم کرتی ہے مگر اس سے امراضِ قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے اس دوا کے محفوظ استعمال سے متعلق خدشات بڑھ گئے ہیں۔

‎بی ایم جے ایویڈنس بیسڈ میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والی درد کش دوا ٹراماڈول اتنی محفوظ یا مؤثر نہیں ہے جتنا اس کے حوالے سے تصور کیا جاتا ہے۔

‎حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طویل عرصے تک اس دوا کا استعمال دل کی بیماریوں کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔

‎ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ خطرات بہت سے مریضوں کے لیے وقتی و معمولی فوائد سے کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔

‎محققین نے اس تحقیقی مطالعے کے لیے 19 کلینیکل ٹرائلز کا جائزہ لیا جن میں اوسطاً 58 سال کی عمر کے 6,506 افراد شامل تھے، جنہوں نے مختلف درد کی صورت میں علاج کے لیے 2 سے 16 ہفتوں تک ٹرامادول گولیاں استعمال کیں۔

‎اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ ٹرامادول نے درد سے معمولی اور وقتی راحت فراہم کی تاہم امراضِ قلب کا خطرہ دو گُنا تک بڑھا دیا۔ ان امراض میں سینے میں درد، دل کی شریان کی بیماریاں اور ہارٹ فیل جیسے دل کے مسائل شامل ہیں۔

‎اس کے علاوہ متلی، چکر آنا، قبض اور غنودگی بھی اس دوا کے سائڈ ایفیکٹس میں شامل ہیں۔ لہٰذا محققین کا کہنا ہے کہ مریضوں کو ٹرامادول کے استعمال پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر ہونے سے قبل ہی تشخیص کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ تیار
Next Article سائنس دانوں نے دماغی بیماری پر کنٹرول پانے کا طریقہ دریافت کرلیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ادویات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا؛ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن
Health
مارچ 29, 2026
لیڈی ولنگڈن اسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل
Health
مارچ 29, 2026
سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا
Health
مارچ 29, 2026
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج
Health
مارچ 29, 2026
سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب
Health
مارچ 28, 2026
ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ، مریض شدید مالی دباؤ کا شکار
Health
مارچ 28, 2026

You Might Also Like

Health

سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی ہی تباہی! پاک فوج کا ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

By Neha Ashraf
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

وبائی امراض کی روک تھام کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?