MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بیماری کی تشخیص میں اے آئی چیٹ بوٹس کتنے مددگار ہیں؟ ماہرین نے وضاحت کردی

Last updated: اکتوبر 6, 2025 2:57 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حالیہ تحقیق میں سامنے آیا کہ جدید اے آئی چیٹ بوٹس عام علامات کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں سے زیادہ درست ثابت ہو رہے ہیں۔

‎طبی ویب سائٹ پر شائع تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جدید اے آئی چیٹ بوٹس جیسے ارنی بوٹ، چیٹ جی پی ٹی اور ڈیپ سیک عام علامات کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں سے زیادہ درست ثابت ہوئے ہیں۔

‎تحقیق کے دوران مختلف مریضوں کی علامات جیسے سینے میں درد یا سانس کی تکلیف کے معاملے میں اے آئی چیٹ بوٹس اور ڈاکٹروں کی کارکردگی کا موازنہ کیا گیا، نتائج سے معلوم ہوا کہ اے آئی چیٹ بوٹس نے ڈاکٹروں کی نسبت زیادہ درست تشخیص کی۔

‎تاہم، تحقیق میں یہ بھی دیکھا گیا کہ اے آئی چیٹ بوٹس بعض اوقات غیر ضروری ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، جو طبی رہنمائی کے مطابق نہیں تھیں۔

‎مثال کے طور پر دمے کے مریض کو اینٹی بائیوٹکس دینے یا مہنگا سی ٹی اسکین کرانے کو کہا گیا، جو کہ غیر ضروری تھا، علاوہ ازیں اے آئی چیٹ بوٹس نے امیر اور بزرگ مریضوں کے لیے اضافی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کیں، جو معاشی عدم مساوات کو بڑھا سکتی ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس صحت کی دیکھ بھال میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں ڈاکٹروں کی کمی ہے، تاہم ان کے استعمال سے پہلے مناسب نگرانی اور احتیاطی تدابیر ضروری ہیں تاکہ مریض غیر ضروری علاج اور اخراجات سے محفوظ رہیں۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ اے آئی چیٹ بوٹس کی سفارشات کو ہمیشہ انسانی ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہونا چاہیے تاکہ صحت کی دیکھ بھال میں بہتری لائی جا سکے۔

‎مجموعی طور پر اے آئی چیٹ بوٹس صحت کے شعبے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مگر ان کے استعمال میں احتیاط لازمی ہے تاکہ مریضوں کو بہترین ممکنہ علاج فراہم کیا جا سکے۔

‎(یہ معلومات صرف ایک تحقیق کے نتائج پر مبنی ہیں اور عام آگاہی کے لیے فراہم کی گئی ہیں، صحت کے مسائل کے لیے مشورہ لیتے وقت ہمیشہ احتیاط کریں)

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برگر، پیزا کے شوقین خبردار! چند دن کا استعمال دماغ کو نقصان پہنچا سکتا ہے
Next Article حکومت کا قومی انسدادِ پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

شہر میں پولیو ویکسین سےانکار کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: کمشنر کراچی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

سال 2025ء میں منکی پاکس کا پہلا مریض رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?