MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 16 کیسز رپورٹ

Last updated: اکتوبر 13, 2025 7:58 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

‎تفصیلات کے مطابق رواں سال اب تک 14148 افراد کا ڈینگی ٹیسٹ مکمل کیا گیا جبکہ رواں سال مشتبہ 948 ڈینگی کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے بتایا کہ 49 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں اور ڈینگی سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔

‎ڈینگی سرویلنس کے دوران 5692088 گھروں کو چیک کیا گیا جس میں سے 1 لاکھ 80 ہزار 266 گھر ڈینگی پازٹیو پائے گئے۔ 1 لاکھ 57 ہزار 1372 اسپاٹ چیک کیے گے جس میں 24 ہزار 292 اسپاٹ ڈینگی پازٹیو نکلے۔

‎2 لاکھ  4 ہزار 558 مقامات سے ڈینگی لاروا ملا جسے تلف کردیا گیا جبکہ انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں۔

‎سٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جواد احمد نے بتایا کہ 4502  ایف آئی آرز درج اور 1857 مقامات سیل کیے گئے۔ اس کے علاوہ 3515 چالان کیے گئے اور 1 کروڑ 9 لاکھ 84 ہزار جرمانہ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم
Next Article آج سے ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ 'پاکستانی عمران ہاشمی' کا لقب مل گیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ ‘پاکستانی عمران ہاشمی’ کا لقب مل گیا
انٹرٹینمنٹ
جولائی 1, 2026
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
سیاست
جولائی 1, 2026
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: پیر کے روز پیدا ہونے والے پانچ بچوں میں سے 2 دوران علاج دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
Health

یومیہ وٹامن ڈی کے استعمال کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ذیابیطس کاعالمی دن منایا جارہا ہے

By Neha Ashraf
Health

کراچی: 8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?