MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت کا انسولین کی گھروں تک مفت فراہمی کا آغاز

Last updated: دسمبر 19, 2025 8:53 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈور ٹو ڈور انسولین سپلائی پروگرام کے تحت راولپنڈی میں ذیابیطس کے مریضوں کی رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔

‎اس کے ساتھ ہی ٹائپ ون ذیابیطس کے 35 رجسٹرڈ مریضوں کو انسولین کی گھروں تک فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

‎ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق ذیابیطس سے متعلق آگاہی مہم کے دوران بتایا گیا کہ ٹائپ ون ذیابیطس ایک عمر بھر رہنے والی بیماری ہے جس میں جسم مکمل طور پر انسولین بنانا بند کر دیتا ہے، انسولین خون میں موجود شوگر کو جسم کے خلیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے تاکہ توانائی پیدا ہو سکے۔

‎صحت کے حکام نے خبردار کیا کہ انسولین کی عدم موجودگی میں خون میں شوگر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

‎ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ محمد جواد نے کہا کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریض اکثر غذا میں احتیاط، جسمانی سرگرمی، ادویات اور بعض صورتوں میں انسولین کے ذریعے شوگر کو کنٹرول کر سکتے ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ ہر ٹائپ ٹو ذیابیطس مریض کو انسولین کی ضرورت نہیں ہوتی۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ محکمہ صحت کی ٹیمیں مریضوں کی شناخت، تصدیق اور رجسٹریشن کے منظور شدہ طریقہ کار پر عمل کر رہی ہیں اور انسولین کی ترسیل کے دوران کولڈ چین کی سخت نگرانی کے ساتھ مکمل ریکارڈ بھی برقرار رکھا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری
Next Article جاپان کا پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 3.5 ملین ڈالر نئی گرانٹ کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

نایاب افراد میں ایچ آئی وی کے خلاف قدرتی مزاحمت، علاج کی نئی امید
Health

نایاب افراد میں ایچ آئی وی کے خلاف قدرتی مزاحمت، علاج کی نئی امید

By Misbah Jogyat
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 1214 تک جا پہنچی

By Neha Ashraf
Health

50 سے60 فیصد ڈاکٹر بیرون ملک جا رہے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں کینسر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?