MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بنگلادیش میں کروڑوں بچوں کیلیے مفت ویکسی نیشن مہم

Last updated: اکتوبر 13, 2025 7:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بنگلا دیش میں 5 کروڑ بچوں کےلیے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی قومی ویکسین مہم کا آغاز کر دیا گیا جس کا مقصد جان لیوا بیماری سے بچوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

‎ملک گیر مہم کے دوران 9 ماہ سے 15سال تک کے 5کروڑ بچوں کو ایک خوراک دی جائے گی۔

‎ویکسین عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین ’ٹی سی وی‘ ہے یہ ویکسین 5سال تک مؤثر تحفظ فراہم کرتی ہے جو حکومت مفت فراہم کرےگی۔

‎مہم حکومت کے ایکسپینڈڈ پروگرام آن امیونائزیشن کے تحت شروع کی گئی ہے۔ ٹائیفائیڈ جنوبی ایشیا میں تیزی سے پھیلنے والی اینٹی بائیوٹک مزاحم بیماری بن چکی ہے۔ پاکستان 2016 سے ایسی مزاحم قسم سے نمٹ رہا ہے جو تمام ادویات کیخلاف مزاحمت رکھتی ہے۔

‎بنگلا دیشی ماہرین نےحال ہی میں سیفٹرائیکسون مزاحم اقسام دریافت کی ہیں۔ ٹائیفائیڈ کی سیفٹرائیکسون مزاحم تشویشناک پیشرفت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سافٹ ڈرنک پینے سے ڈپریشن کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف
Next Article راولپنڈی میں ڈینگی کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 16 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

قربانی کے گوشت کے اصل سپر فوڈز: وہ اعضا جنہیں ہم بھول جاتے ہیں

By Fatima Nadeem
Health

کراچی: استعمال شدہ سرنجیں لگانے سے 200 بچے ایچ آئی وی کا شکار

By Neha Ashraf
Health

سعودی عرب کے اسپتال نے عالمی ریکارڈ بنا لیا!

By Neha Ashraf
Health

کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?