MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، لاہور کی سیشن کورٹ نے گوگی بٹ کی ضمانت منسوخ کردی

Last updated: اکتوبر 13, 2025 5:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سیشن کورٹ لاہور نے عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر منسوخ کر دی۔ مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس میں درج ہے۔ عدالت نے گوگی بٹ کی آج تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی تاہم وہ عدالت کے روبرو پیش نہ ہوا، جس پر عدالت نے ضمانت خارج کر دی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو لاہور منتقل کیا جا رہا تھا جب کہ اس کے ساتھیوں نے تھانہ کوٹ سبزل صادق آباد کے قریب اسے چھڑوانے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے ہلاک ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب کے تعلیمی بورڈز 15 اکتوبر صبح 10 بجے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کریں گے
Next Article پشاور میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تاندلیانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور: ریلوے ڈسپنسری کے قریب نومولود بچی لاوارث حالت میں برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?