MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

Last updated: دسمبر 16, 2025 5:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: سبزہ زار پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے اور اغوا کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق اعوان ٹاؤن کی رہائشی طالبہ کالج کے لیے جا رہی تھی کہ موٹرسائیکل سوار دو ملزمان اس کے پیچھے لگ گئے۔ ملزمان مبینہ طور پر آوازیں کستے رہے اور طالبہ سے موبائل فون نمبر مانگتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے انکار پر ملزمان نے اغوا کی دھمکیاں دیں اور زبردستی ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی۔ طالبہ کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے تاہم پولیس نے دونوں کو موقع پر گرفتار کر لیا۔

طالبہ کے والد زاہد کی مدعیت میں ملزمان سعد اور غلام فرید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نے ایس ایچ او سبزہ زار اور پولیس ٹیم کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اچھرہ میں کمسن بچی سے زیادتی کا مقدمہ، ملزم گرفتار، تفتیش جینڈر سیل کے حوالے۔
Next Article پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور: کوٹ لکھپت میں وراثتی تنازع پر بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: نیو کراچی اور سچل میں پولیس مقابلوں کے بعد اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

By Jaweria Ahmed
لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کا سر مونڈ دیا

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?