MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا

Last updated: دسمبر 16, 2025 5:54 شام
Niaz Ali
Share
پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا
SHARE

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 ٹیموں پر مشتمل یہ ایونٹ سنگل لیگ فارمیٹ میں ہوگا، جہاں ہر ٹیم کو کم از کم 10 میچز کھیلنے کا موقع ملے گا۔

پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ 2026 سے ہوگا جبکہ فائنل 3 مئی 2026 کو کھیلا جائے گا۔ لیگ کے میچز 5 مختلف شہروں میں ہوں گے اور پورا ٹورنامنٹ 39 دنوں پر محیط ہوگا۔

پہلے مرحلے میں 28 میچز کھیلے جائیں گے، اس کے بعد دوسرے مرحلے میں ٹیموں کو 4،4 کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3 میچز کھیلے گی، یوں اس مرحلے میں مجموعی طور پر 12 میچز ہوں گے۔ دونوں گروپس کی ٹاپ دو ٹیمیں پلے آف مرحلے میں پہنچیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔
Next Article گھوٹکی: بس سے اغوا کیے گئے 19 مسافروں میں سے 11 بازیاب، سرچ آپریشن جاری۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینکھیل

بابَر اعظم کا کم بیک! راولپنڈی میں شاندار سنچری نے پاکستان کو فتح کے دہانے پر پہنچا دیا

By Salman Khan
کھیل

نگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ کے لیے مستفیض الرحمٰن کو دوبارہ زیرِ غور لے آیا

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع

By Ayan Ahmed
کھیل

سرینا ولیمز کی تقریباً چار سال بعد ٹینس میں واپسی، کوئینز کلب میں ڈبلز کھیلیں گی

By Muzammil Nabi Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?