MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سوات میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

Last updated: اکتوبر 15, 2025 3:33 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سوات میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈیوٹی پر تعینات لیویز اہلکار عبدالکبیر شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے دور افتادہ علاقے انظر تنگے، بیاکن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

‎ڈی پی او سوات محمد عمر نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات لیویز اہلکار عبد الکبیر شہید ہوگئے، لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈی پی او کے مطابق پولیو ٹیم میں خواتین بھی شامل تھیں جو فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہیں، جائے وقوع پر بڑی تعداد میں پولیس ٹیم پہنچ چکی ہے جب کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر میں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری ہے، مہم کے پہلے روز ایک کروڑ 27 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں۔

‎اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 73 لاکھ 25 ہزار، سندھ میں 25 لاکھ 67 ہزار، خیبرپختونخوا میں 17 لاکھ 68 ہزار، بلوچستان میں 6 لاکھ 67 ہزار، اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار، گلگت بلتستان میں 93 ہزار، جب کہ آزاد جموں و کشمیر میں 2 لاکھ 46 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی۔نیشنل ای او سی کے مطابق رواں ہفتے ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

‎ای او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے مربوط اور مسلسل کوششیں جاری ہیں۔بیان میں والدین سے اپیل کی گئی کہ وہ پولیو ٹیموں کو خوش آمدید کہیں اور اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو لازمی قطرے پلائیں، کیونکہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا سبب بن سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جدید طب سے متعلق ہیلتھ ایشیا 2025 کا کراچی ایکسپو میں انعقاد
Next Article سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں کی کرنسی اور دو کلو سونا برآمد، منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی
Health

بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی

By Misbah Jogyat
Health

ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

مظفر گڑھ: خسرہ ویکسینیشن ٹیم پر حملہ، تشدد کا نشانہ بنایا

By Neha Ashraf
Health

سافٹ ڈرنک پینے سے ڈپریشن کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?