MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

کراچی میں مردہ مرغیوں کا گوشت فاسٹ فوڈ اور بریانی سینٹرز کو سپلائی ہونے کا انکشاف

Last updated: اکتوبر 20, 2025 4:20 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی،: شہرِ قائد میں خوراک کی صنعت کو ہلا دینے والا انکشاف — پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کے گوشت کی فراہمی میں ملوث گروہ کو بے نقاب کر دیا۔

گلبرگ پولیس نے فیڈرل بی ایریا موسیٰ کالونی میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک گودام پر چھاپہ مارا، جہاں سے 80 کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد ہوا۔ کارروائی کے دوران انوار عرف علی بنگالی اور کمال نامی دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر یہی مردہ گوشت شہر کے مختلف فاسٹ فوڈ سینٹرز، بریانی پوائنٹس اور ہوٹلوں کو فراہم کرتے تھے۔ اطلاع ملنے پر سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے افسران بھی موقع پر پہنچے اور گوشت کے نمونے لیبارٹری معائنے کے لیے سیل کر دیے۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ نیٹ ورک طویل عرصے سے فعال تھا، جو عوام کی صحت سے کھیل کر منافع کما رہا تھا۔
پولیس نے اس سنگین جرم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر آصف زرداری کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
Next Article کراچی میں مختلف حادثات، بچہ اور راہ گیر جاں بحق، تین لاشیں برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان؛ کراچی میں جلوسوں کے لیے روٹ پرمٹ حاصل کرنے کی آخری تاریخ جاری
pakistanمیٹروپولیٹن

سندھ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان؛ کراچی میں جلوسوں کے لیے روٹ پرمٹ حاصل کرنے کی آخری تاریخ جاری

By Yamna Shahid
میٹروپولیٹن

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مشتعل افراد نے گاڑی جلا دی

By Hannan Khani
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
میٹروپولیٹن

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے

By Niaz Ali
K-Electric’s field teams replace stolen infrastructure in Gulshan-e-Iqbal
کاروبار اور تجارتمیٹروپولیٹن

گُلشنِ اقبال میں چوری شدہ انفرااسٹرکچر کی جگہ کے-الیکٹرک کی فیلڈ ٹیموں نے سامان تبدیل کر دیا

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?