MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی طالبات نے قائدِ ملت کوئز مقابلے 2025 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

Last updated: اکتوبر 23, 2025 1:33 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی، اکتوبر 2025:

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کی طالبات نے قائدِ ملت کوئز کمپیٹیشن 2025 میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلہ پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام لیاقت نیشنل اسپتال کراچی میں شہیدِ ملت لیاقت علی خانؒ کے 74ویں یومِ شہادت کے موقع پر منعقد ہوا۔

 

ملک بھر کی 52 ٹیموں — جن میں لیاقت نیشنل یونیورسٹی، ضیاء الدین یونیورسٹی، ڈاؤ یونیورسٹی، اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی شامل تھیں — میں سے AIT کی آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ کی فرسٹ ایئر طالبات حفصہ زوہیب اور المیرا ارشد نے اپنی ذہانت، اعتماد اور بہترین تیاری کے بل بوتے پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 

تقریب کی صدارت معروف مصنف ڈاکٹر محمد رضا کاظمی نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی محفوظ النبی خان (قائم مقام صدر، لیاقت علی خان میموریل سوسائٹی)، پروفیسر ڈاکٹر سلمان فریدی (میڈیکل ڈائریکٹر، لیاقت نیشنل اسپتال) اور ڈاکٹر الطاف مکاتی (وائس پریزیڈنٹ، SZABIST) تھے۔

 

کنوینر AIT سید محمد محسن کاظم نے اس کامیابی کو طالبات کی محنت اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔ پرنسپل شاہد جمیل نے کہا کہ “حفصہ زوہیب اور المیرا ارشد نے علیگڑھ انسٹیٹیوٹ ہی نہیں بلکہ علیگڑھ کے تعلیمی فلسفے کا وقار بلند کیا ہے۔” ادارے نے دونوں طالبات کے لیے خصوصی تعریفی اسناد اور ایوارڈز کا اعلان کیا۔

 

شعبہ DIIL اور گائیڈنس سینٹر کی کوآرڈینیٹرز ارشاد احمد اور مس وسیمہ شمیم نے طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ “یہ کامیابی ادارے کے منظم تعلیمی وژن اور رہنمائی کا نتیجہ ہے۔”

 

مزید برآں، AIT کی پاکستان کوئز ٹیم "B” جس میں تاجور مجاہد اور انزیلا سحر خان (بائیومیڈیکل ٹیکنالوجی) شامل تھیں، نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اختتامی تقریب میں کامیاب ٹیموں میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیکولر انڈیا کا دعویٰ بے نقاب — مسلمانوں پر مظالم کی نئی لہر نے بھارت کا چہرہ پھر آشکار کر دیا
Next Article لکی علی نے جاوید اختر کو ’بدصورت اور غیر تخلیقی‘ کہنے پر معافی مانگ لی، اعتراف کیا: بات سخت کہہ دی تھی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

محکمہ تعلیم سندھ کا سیکاپ (SECCAP) پورٹل معمول کے مطابق فعال ہونے کا اعلان؛ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ای-ٹرانسفر سسٹم نافذ
تعلیم

محکمہ تعلیم سندھ کا سیکاپ (SECCAP) پورٹل معمول کے مطابق فعال ہونے کا اعلان؛ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ای-ٹرانسفر سسٹم نافذ

By Yamna Shahid
تعلیم

ٹرمپ کے حامیوں نے ہارورڈ اور کولمبیا کے خلاف قانونی کارروائیاں تیز کر دیں

By Naureen Farooq
تعلیم

عالمی تعلیمی فورم 2025 جمہوریت کے فروغ کا علمبردار ہوگا

By Naureen Farooq
تعلیم

برٹش کونسل کا پاکستان میں قومی تعلیمی سمپوزیم — مستقبل کی تعلیم کی تشکیل پر مکالمہ

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?