MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور مصطفی آباد میں سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ایک ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 26, 2025 10:58 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں سسرالیوں کی جانب سے بہو پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون رقیہ امجد پر اس کے سسرالیوں دانش، امین اور ماہم وغیرہ نے تشدد کیا۔ اطلاع ملتے ہی مصطفی آباد پولیس موقع پر پہنچی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

ایس پی کینٹ کیپٹن (ر) قاضی علی رضا کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نارتھ کراچی میں شہری سے گھر کی دہلیز پر موٹر سائیکل چھین لی گئی، فوٹیج نے پولیس کی کارکردگی بے نقاب کر دی
Next Article کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

By Jaweria Ahmed
ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اچھرہ میں کمسن بچی سے زیادتی کا مقدمہ، ملزم گرفتار، تفتیش جینڈر سیل کے حوالے۔

By Jaweria Ahmed
اسلام آباد کے ہسپتال میں آتشزدگی، 14 نوزائیدہ بچے جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد کے ہسپتال میں آتشزدگی، 14 نوزائیدہ بچے جاں بحق

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?