MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی میں شہری سے گھر کی دہلیز پر موٹر سائیکل چھین لی گئی، فوٹیج نے پولیس کی کارکردگی بے نقاب کر دی

Last updated: اکتوبر 26, 2025 10:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – شہر میں موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی فور میں شہری کو گھر کی دہلیز پر ہی اسلحے کے زور پر 125 موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری آصف جیسے ہی اپنے گھر پہنچتا ہے تو تعاقب میں آنے والے دو ملزمان اسلحہ دکھا کر چند سیکنڈز میں موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوجاتے ہیں۔

واردات کے وقت آصف کے ہمراہ اس کے دو کمسن بیٹے بھی موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ یہ واقعہ 23 اکتوبر کی رات پیش آیا، جس کی رپورٹ متاثرہ شہری نے خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج کروا دی ہے۔ شہری کی چھینی گئی موٹر سائیکل 2020 ماڈل ہونڈا 125 تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھون بن کا بولی وُڈ ڈیبیو، کرن جوہر کی دھرما پروڈکشنز کے ساتھ — “خواب سچ ہو جاتے ہیں”
Next Article لاہور مصطفی آباد میں سسرالیوں کا بہو پر تشدد، ایک ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
عدالت اور جرائم

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

ویسٹریج پولیس نے دو ماہ پرانی چوری کا معمہ حل کرلیا، مدعی کا ماموں زاد ہی چور نکلا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اچھرہ میں کمسن بچی سے زیادتی کا مقدمہ، ملزم گرفتار، تفتیش جینڈر سیل کے حوالے۔

By Jaweria Ahmed
کراچی ٹریفک جام، کینسر میں مبتلا بچی کی ہسپتال تک رسائی میں تاخیر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی ٹریفک جام، کینسر میں مبتلا بچی کی ہسپتال تک رسائی میں تاخیر

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?