MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق

Last updated: اکتوبر 27, 2025 4:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے اسپتال میں داخل 4 سال کی بچی ڈینگی بخار کے باعث جاں بحق ہو گئی۔ اسپتال انظامیہ کے مطابق ڈینگی کا شکار بچی سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں زیرِ علاج تھی۔

‎اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بچی کو 17 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

‎دوسری جانب سندھ میں رواں ماہ ڈینگی کے439 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 188 ڈینگی کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہر بار بخار کا علاج ضروری نہیں: صدیوں پرانا معمہ جس نے ڈاکٹرز کو اُلجھائے رکھا
Next Article اسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، ڈینگی، ملیریا کے بے پناہ کیسز، ماہرین صحت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق

By Neha Ashraf
Health

کافی پینے کی عادت خواتین کو بڑھاپے میں بھی جسمانی اور ذہنی طور پر فعال رکھ سکتی ہے: تحقیق

By Fatima Nadeem
Health

موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلیے نئی دوا منظور

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?