MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان اور بحرین کے درمیان شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Last updated: اکتوبر 28, 2025 5:13 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال کی  بحرین کی وزیرِ صحت سے ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

‎ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زوردیا

‎اس موقع پر مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ بحرین کے ساتھ پاکستان کے گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ جبکہ صحت کے شعبے میں مزید تعاون سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا دائرہ بڑھانے سے نہ صرف خطے میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنایا جا سکے گا بلکہ اس سے دونوں ممالک کے عوام کی صحت کے معیار میں بھی بہتری آئے گی۔

‎مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری ہماری اولین ترجیح ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزاد کشمیر: ڈینگی کے وار تیز، مزید 70 مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز
Next Article کراچی کے نواحی گوٹھ میں اسہال کی وبا پھوٹنے سے 9 اموات، پانی ناقابل استعمال قرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور میں ڈینگی تین جانیں نگل گیا، ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

ہیلتھ الاؤنس کی بحالی کا وعدہ، ہیلتھ الائنس نے ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

By Neha Ashraf
Health

‎دنیا میں 2.5 ملین، پاکستان میں 9 سے 11 لاکھ نرسز کی ضرورت ہے: وزیر صحت

By Neha Ashraf
WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے
Health

WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?