MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ

Last updated: نومبر 4, 2025 2:56 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے صوبے میں طبی عملے کی کمی پوری کرنے کیلئے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

‎اس مقصد کیلئے "پنجاب لوکم ہائیرنگ ایکٹ 2025” پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا ہے، بل گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا گیا تھا جو کثرت رائے سے منظور ہوا۔

‎بل کے مطابق لوکم پالیسی کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو صحت کے شعبے میں عملے کی کمی کی نشاندہی کرے گی اور عارضی بھرتیوں کے قواعد و ضوابط (ٹی او آرز) مرتب کرے گی۔

‎کمیٹی کی سربراہی صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کریں گے، جبکہ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر وائس چیئرپرسن ہوں گے، اس کے علاوہ ہیومن ریسورس کے نمائندے اور 3 مختلف شعبوں کے ماہرین بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

‎بل کے متن کے مطابق کمیٹی بھرتی کے عمل کی مدت، تنخواہوں، مراعات اور معاہدے کے خاتمے کی شقوں کا تعین کرے گی، بھرتیاں شفاف طریقے سے کی جائیں گی اور بھرتی سے قبل کم از کم دو اخبارات میں اشتہار دینا لازمی ہوگا، اشتہارات میں بھرتی کا مکمل طریقہ کار واضح طور پر درج کیا جائے گا۔

‎بل میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ عارضی بنیادوں پر بھرتی ہونے والے افراد مستقبل میں مستقل ملازمت کا مطالبہ نہیں کر سکیں گے اور انہیں محکمہ صحت کے مستقل ملازمین کے مساوی مراعات حاصل نہیں ہوں گی، عارضی بھرتیوں کی مدت میں توسیع یا ان کے خاتمے کا اختیار پالیسی کمیٹی کے پاس ہوگا۔

‎بل کے متن کے مطابق اس قانون کا مقصد صوبے میں صحت کے شعبے میں عملے کی کمی کو فوری طور پر پورا کرنا ہے تاکہ ہسپتالوں میں عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نزلہ, زکام کے عام وائرل انفیکشن سے امراض قلب اور فالج ہونے کا انکشاف
Next Article ویسٹریج پولیس نے دو ماہ پرانی چوری کا معمہ حل کرلیا، مدعی کا ماموں زاد ہی چور نکلا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خیرپور میں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
کولیسٹرول اور تخم ملنگا: کیا یہ جادوئی علاج ہے یا محض سوشل میڈیا کا دعویٰ؟
Healthتازہ ترین

کولیسٹرول اور تخم ملنگا: کیا یہ جادوئی علاج ہے یا محض سوشل میڈیا کا دعویٰ؟

By Haris Ali
Health

10 ادویات کے استعمال پر پابندی، پنجاب بھرکے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?