MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیش گوئی، اسموگ میں کمی اور درجہ حرارت میں کمی متوقع

Last updated: نومبر 4, 2025 4:08 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 4، 2025

ویب ڈیسک

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جو 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق، یہ بارش صوبے میں فضائی آلودگی میں کمی اور درجہ حرارت میں کمی کا باعث بنے گی، جس سے شہریوں کو اسموگ سے کچھ حد تک ریلیف ملنے کی امید ہے۔

محکمہ کے مطابق لاہور، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، تلہ گنگ، جہلم اور سرگودھا میں بارش متوقع ہے، جبکہ خوشاب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ یہ بارش موجودہ فضائی آلودگی کو کم کرنے اور موسم کو خوشگوار بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیل مل سے قیمتی سامان چوری کرنے والے چار ملزمان گرفتار
Next Article غلط جگہ موٹر سائیکل پارک کرنے سے منع کرنے پر پولیس اہلکاروں کا سپر اسٹور کے ملازم پر تشدد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

COP30: عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، مرجان کی چٹانیں خطرے میں

By Anoosha Malik
نیوپورٹ بیچ: بوگی بورڈر کے بالکل پیچھے سفید شارک کا حملہ، بال بال بچ گیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نیوپورٹ بیچ: بوگی بورڈر کے بالکل پیچھے سفید شارک کا حملہ، بال بال بچ گیا

By Ayesha Masood
سربراہ: سمندری طوفان ’ڈولفن‘ کا اوکیناوا سے ٹکراؤ، چین میں بندرگاہیں بند
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سربراہ: سمندری طوفان ’ڈولفن‘ کا اوکیناوا سے ٹکراؤ، چین میں بندرگاہیں بند

By Ayesha Masood
سائنسدانوں نے ملکی وے کہکشاں میں چھپے نئے راز دریافت کر لیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنسدانوں نے ملکی وے کہکشاں میں چھپے نئے راز دریافت کر لیے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?