MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں بیٹے نے والد کو قتل کردیا، دو ملزمان گرفتار

Last updated: نومبر 5, 2025 5:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: تھانہ ترنول اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس نے حقیقی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے بیٹے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سلیمان خان عرف جابر خان اور عبداللہ شامل ہیں، جنہوں نے تھانہ ترنول کی حدود میں حیات خان کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی طریقۂ تفتیش کے ذریعے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ ان کے قبضے سے آلۂ قتل پستول بھی برآمد کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان تیار کیا جا رہا ہے اور انہیں عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان گرفتار، گھریلو وارداتیں اور ہنی ٹریپ گینگ بے نقاب
Next Article علامہ اقبال کی زندگی پر پاکستان اور ایران کا مشترکہ ڈرامہ سیریز بنانے کا منصوبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 84 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں افسوسناک حادثہ—تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو خواتین پل سے نیچے گر گئیں، ایک جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

علیمہ خان کے دونوں بیٹے مئی 9 کیسز میں گرفتار، شاہریز کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?