MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان گرفتار، گھریلو وارداتیں اور ہنی ٹریپ گینگ بے نقاب

Last updated: نومبر 5, 2025 5:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: صدر ڈویژن پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں ہنی ٹریپ میں ملوث 3 افراد بھی شامل ہیں۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں، علی حیدر اور برطرف اہلکار راحت علی سمیت ایک ساتھی کو گرفتار کیا۔ ملزمان گھروں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا۔

ادھر نواب ٹاؤن پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے تین ارکان — رضا، خرم اور سلیمان — کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان آن لائن خریداری پر ڈسکاؤنٹ دینے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو بلاتے، برہنہ ویڈیوز بناتے اور تشدد کے بعد قیمتی سامان اور نقدی چھین لیتے تھے۔

پولیس نے دونوں گروہوں کے دیگر ممکنہ ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تربت کے علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات جاری
Next Article اسلام آباد میں بیٹے نے والد کو قتل کردیا، دو ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
سیکیورٹی خدشات پر انمول پنکی کی پیشی جیل کمپلیکس منتقل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سیکیورٹی خدشات پر انمول پنکی کی پیشی جیل کمپلیکس منتقل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

رحیم یار خان میں پولیس مقابلہ، پانچ مبینہ ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گجرات پولیس کی انوکھی کارروائی: سابق داماد اور مبینہ ’جن‘ کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?