MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت

Last updated: نومبر 7, 2025 11:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

‎ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے اداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

‎اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر صحت کی ہدایات پر اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں، ایڈیشنل سیکریٹری آئندہ اجلاس خود چیئر کریں گے۔

‎اعلامیہ کے مطابق وزارت صحت نے بیماری کے خلاف صوبوں کو کردار بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ نے ایچ آئی وی سروسز کو دیگر پروگرامز میں ضم کرنے پر زور دیا۔

‎وزارت صحت کے حکام کے مطابق بیماری کے خلاف خصوصی پروگرام دسمبر میں شروع ہوگا، وزارتِ صحت نے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔

‎وزارت صحت کے حکام کے مطابق ورکنگ گروپ میں صوبوں، یو این اور کمیونٹی کو نمائندگی دی گئی ہے۔ خون کی اسکریننگ اور انفیکشن کنٹرول بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی۔

‎اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایچ آئی وی سے آگاہی اور بہتر میڈیا حکمت عملی پر زور دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مالدیپ میں 2006 کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد
Next Article کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں پر ہفتے میں 4 دن کام کا اصول لاگو نہیں ہوگا: محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزیر صحت سے فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات پر زور

By Fatima Nadeem
Health

چین میں چکن گونیا کی وبا، چند ہفتوں میں 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?