MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی: شہریوں کا ڈیٹا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، کروڑوں پاکستانیوں کا ڈیٹا برآمد

Last updated: نومبر 7, 2025 7:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے انٹرنیٹ پر شہریوں کا ذاتی ڈیٹا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، جبکہ اس کے قبضے سے کروڑوں پاکستانیوں کے ڈیٹا پر مشتمل ہارڈ ڈسک برآمد ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے خصوصی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی، جس کی کئی روزہ تحقیقات کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت انیس احمد شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو بھکر کا رہائشی ہے، اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے ایک ٹیرا بائٹ کی ہارڈ ڈسک برآمد ہوئی جس میں لاکھوں شناختی کارڈ نمبرز، پتے اور شہریوں کی ذاتی معلومات موجود تھیں۔ ملزم نے یہ ڈیٹا بلیک مارکیٹ سے خریدا اور دس سے زائد ویب سائٹس کے ذریعے فروخت کر رہا تھا۔

تحقیقات کے مطابق مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ اب بھی انٹرنیٹ پر متعدد ویب سائٹس ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

واضح رہے کہ ایکسپریس نیوز نے 7 ستمبر کو انکشاف کیا تھا کہ شہریوں کے موبائل نمبرز، شناختی کارڈ نمبرز، پتے اور ٹریول ہسٹری سمیت ذاتی معلومات ویب سائٹس پر فروخت کی جا رہی ہیں، جس پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:
Next Article اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینعدالت اور جرائم

خفیہ کوڈ کی نئی تشریح سے زوڈیک کلر اور بلیک ڈاہلیا کیس کے درمیان ممکنہ تعلق کا دعویٰ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: اکیڈمی پرنسپل طالبہ سے زیادتی اور اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل
عدالت اور جرائم

کوئٹہ سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک؛ متاثرہ ڈاکٹر کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

لاہور میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?