MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

جعلی آسٹریلوی ورک ویزے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار

Last updated: نومبر 7, 2025 7:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جو شہری کو جعلی آسٹریلوی ورک ویزا لگا کر دینے کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیا چکا تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت کاشف رضا کے نام سے ہوئی ہے جو گلشنِ اقبال کراچی کا رہائشی ہے۔ ملزم اوورسیز ایمپلائنمنٹ پروموٹر کے طور پر رجسٹرڈ نہیں تھا لیکن اس کے باوجود اس نے شہری سے 8 لاکھ روپے ایڈوانس وصول کیے اور مجموعی طور پر 28 لاکھ روپے میں ویزے کا جعلی معاہدہ کیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شہری کو جعلی ویزا فراہم کیا جس پر اسے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ دیگر ممکنہ متاثرین اور معاونین کا سراغ لگایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Next Article فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ سے زیادتی اور بلیک میلنگ میں ملوث 2 وین ڈرائیور گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی قتل کیس: جائے وقوعہ پر 24 گھنٹے کی پولیس چوکی قائم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی قتل کیس: جائے وقوعہ پر 24 گھنٹے کی پولیس چوکی قائم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لکی مروت میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

By Neha Ashraf
عدالت اور جرائم

تھرپارکر کے ننگرپارکر میں ایک ہی درخت سے تین نوجوانوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?