MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل، زیادتی اور قتل — ڈی این اے نمونے فرانزک لیب لاہور منتقل

Last updated: نومبر 8, 2025 8:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: بلیک میلنگ، زیادتی اور قتل کے دل خراش واقعے میں پولیس نے مقتولہ کے جسم سے حاصل کیے گئے ڈی این اے نمونے فرانزک لیب لاہور میں جمع کروا دیے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار تین ملزمان عدیل، موسیٰ اور جواد کے ڈی این اے نمونے آئندہ ہفتے تک فرانزک لیب میں جمع کروا دیے جائیں گے۔ پولیس نے ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔

تفتیش کے مطابق ملزم عدیل پیشے کے اعتبار سے سنار جبکہ جواد ایک پرائیویٹ بینک کا ملازم ہے۔ مقدمہ مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ گوجر خان میں قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزمان نے خاتون کے 40 تولے سونا ہتھیانے کے بعد اس کے نام پر بینک سے قرض حاصل کیا اور اسے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناکر زہریلی گولیاں کھلا دیں۔

گزشتہ روز گوجر خان کے علاقے بابا رحیم شاہ میں یہ انسانیت سوز واقعہ منظر عام پر آیا، جہاں خاتون کی پراسرار موت کے بعد موبائل فون سے ملنے والی ویڈیوز نے انکشاف کیا کہ ملزمان نے مالی لین دین کے جھانسے میں لا کر خاتون کو بلیک میل کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مقتولہ کے شوہر شیراز آفتاب کے مطابق اہلیہ نے نزع کی حالت میں بتایا کہ جیولرز مالک عدیل اور اس کے ساتھیوں نے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی ہتھیا کر اسے سود اور بھتہ کے نام پر بلیک میل کیا، اور مسلسل جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، گرفتار ملزمان سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے جبکہ فرانزک رپورٹ کے بعد مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں پولیس مقابلے، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
Next Article انوشکا شرما نیٹ فلکس پر ‘چکڑا ایکسپریس’ کے ساتھ کم بیک کرنے کے لیے تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں حسن زاہد کے خلاف ایک اور ہراسانی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بڑی کارروائی: ٹی ایل پی کے دفاتر پر چھاپے، کروڑوں مالیت کا سونا، غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افراد گرفتار کر لیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیڈرل بی ایریا میں عید پر جرائم کی شرح میں اضافہ، عوام پریشان

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?