MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” کے نام پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

Last updated: نومبر 9, 2025 8:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” یعنی دبنے بکرے کے نام پر فروخت کرنے والے منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر تھانہ غربی کی حدود میں کی گئی جس کے دوران سات ذبح شدہ بچھڑے برآمد ہوئے۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزمان طویل عرصے سے شہریوں کو دھوکا دے کر بڑے جانور کا گوشت بطور چھوٹا گوشت فروخت کر رہے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو یہ گوشت سپلائی کر رہے تھے۔ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث دیگر افراد اور ہوٹل مالکان کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

حکام نے کہا کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

کینٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم پشاور کے معروف ہوٹلوں کو بھی بچھڑے کا گوشت چھوٹے گوشت کے نام پر فروخت کرتا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کی اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران ملزم کو حراست میں لیا گیا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 10 افسران سمیت 13 افراد کے خلاف میگا کرپشن کیس درج کرلیا
Next Article اذان سمیع خان کا انکشاف: “میں ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کے پہلے سین میں تقریباً بے ہوش ہوگیا تھا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈاکس پولیس کی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں 200 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز رپورٹ، صرف 12 مجرم سزا یافتہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: فرار ہوتے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش، نوجوان دکاندار جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?