MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سائیٹ ایریا میں بجلی کا تار چوری کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

Last updated: نومبر 10, 2025 7:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر کے صنعتی علاقے سائیٹ میں حبیب بینک پل کے قریب بجلی کا تار چوری کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

چھیپا ریسکیو کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 26 سال ہے، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ جاں بحق شخص بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، جب کہ اس کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نامور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں
Next Article کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، 2 افراد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
international
جون 16, 2026
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی نمبر 1 میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، خاتون جاں بحق

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد؛ مقتولہ کی شناخت 49 سالہ بیوہ شہناز کے نام سے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں حسن زاہد کے خلاف ایک اور ہراسانی کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?