MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

مسلح افراد کا فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا حملہ، اہل خانہ محفوظ

Last updated: نومبر 10, 2025 11:11 شام
Niaz Ali
Share
مسلح افراد کا فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا حملہ، اہل خانہ محفوظ
SHARE

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم مسلح افراد نے قومی کرکٹر نسیم شاہ کے حجرے (گھر کے قریب مہمان خانہ) پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گھر کا مرکزی دروازہ، کھڑکیاں اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

خوش قسمتی سے نسیم شاہ کے اہل خانہ محفوظ رہے جبکہ واقعے کے وقت بولر خود راولپنڈی میں موجود تھے، جہاں وہ قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب، نسیم شاہ سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے، جو 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ اس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں بھی شرکت کریں گے جس میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ یہ سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ 🇵🇰

پاکستان اسکواڈز

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے:
شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، فیصل اکرم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، حسین طلعت، محمد نواز، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا۔

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے:
سلمان علی آغا (کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، صائم ایوب، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان (وکٹ کیپر)، عثمان طارق۔

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول

11 نومبر: پہلا ون ڈے – راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

13 نومبر: دوسرا ون ڈے – راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

15 نومبر: تیسرا ون ڈے – راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول

17 نومبر: پاکستان بمقابلہ زمبابوے – راولپنڈی

19 نومبر: سری لنکا بمقابلہ زمبابوے – راولپنڈی

22 نومبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا – لاہور

23 نومبر: پاکستان بمقابلہ زمبابوے – لاہور

25 نومبر: سری لنکا بمقابلہ زمبابوے – لاہور

27 نومبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا – لاہور

29 نومبر: فائنل – قذافی اسٹیڈیم، لاہور

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں دور دراز علاقوں میں نواز شریف اسکول قائم کیے جائیں گے
Next Article خیبر پختونخوا میں 20 دہشت گرد ہلاک، آپریشن عزمِ استحکام کامیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
کھیل

پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا

By Niaz Ali
کھیل

لیونل میسی کا سابقہ کلب پی ایس جی سے ٹکراؤ، انٹر میامی کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

By Hannan Khani
بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی
کھیل

بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی

By Niaz Ali
رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل

رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?