MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے

Last updated: نومبر 13, 2025 1:59 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

 نیوز کے مطابق عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل اور اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

قبل ازیں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا تھا کہ عرفان صدیقی کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

عرفان صدیقی اپنی علم دوستی، بردباری اور سیاست و صحافت میں گراں قدر خدمات کے باعث احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔ ان کا انتقال ملک کے سیاسی و ادبی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہلی کے ریڈ فورٹ کے قریب دھماکے میں 8 ہلاک، آگ نے کئی گاڑیاں نگل لیں
Next Article جے یو آئی (ف) نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

بھارت کے وزیر تعلیم کا مستعفیٰ، ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد وزارت چھوڑ دی
تازہ ترینسیاست

بھارت کے وزیر تعلیم کا مستعفیٰ، ملک گیر طلبہ احتجاج کے بعد وزارت چھوڑ دی

By Haris Ali
سیاست

وزیرِاعظم شہباز شریف کا شمسی توانائی کے فروغ کا اعلان، بجلی صارفین کے لیے ریلیف کا وعدہ

By Hannan Khani
سیاست

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج

By Hafeez Alam Ghazi
سونم وانگچک کا 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم، حکومت مذاکرات پر آمادہ
تازہ ترینسیاست

سونم وانگچک کا 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم، حکومت مذاکرات پر آمادہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?