MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیبر پختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

Last updated: نومبر 11, 2025 2:52 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت نے فلو کے خطرات کے پیشِ نظر ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی۔

‎ہیلتھ ایڈوائزری نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی سفارشات پر تیار کی گئی ہے جس میں فلو سے بچاؤ، کنٹرول اور علاج سے متعلق جامع ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں اپریل تک انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔

‎محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ فلو کے کیسز میں نومبر سے اپریل تک اضافے کا امکان ہے اس لیے بزرگ، 5 سال سے کم عمر بچے اور حاملہ خواتین محتاط رہیں،  دائمی امراض کے مریض خصوصی طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

‎محکمہ صحت نے صوبے کے تمام اسپتالوں کو اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ محکمہ صحت نے یہ بھی بتایا کہ جاپان، سنگاپور اور تھائی لینڈ میں فلو کیسز بڑھنے کے بعد الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

‎محکمہ صحت نے فلو سے بچاؤ کی ویکسین کو مؤثر حفاظتی اقدام قرار دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہاتھوں کی صفائی اور ماسک کے استعمال سے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی ممکن ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیند میں خلل یا خرابی سے بچوں میں استھما بڑھنے کا انکشاف
Next Article سردیوں میں جلد خشک، سخت اور کُھر دری کیوں ہو جاتی ہے، اس سے بچاؤ کا طریقہ کیا ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع

By Neha Ashraf
Health

جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

وٹامن سی فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچانے میں مددگار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?