MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

اداکار گووندا کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Last updated: نومبر 12, 2025 7:18 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار گووندا کو طبیعت اچانک خراب ہونے پر بے ہوشی کی حالت میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسپتال منتقل کیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا کو اپنے گھر میں اچانک چکر آنے اور بے ہوش ہونے کے بعد اہلِ خانہ نے فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا۔

اداکار کے قریبی دوست اور قانونی مشیر للت بندال کے مطابق، ابتدا میں گھر پر ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دوا دی گئی تھی، تاہم حالت بہتر نہ ہونے پر انہیں رات ایک بجے ایمرجنسی میں اسپتال لے جایا گیا۔

للت بندال نے مزید کہا کہ گووندا فی الحال ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں اور ان کے مختلف ٹیسٹ مکمل کیے جا چکے ہیں، جن کے نتائج کا انتظار ہے۔

اداکار کے اہلِ خانہ کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم ذرائع کے مطابق گووندا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ چند روز قبل ہی گووندا نے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج معروف اداکار دھرمیندر کی عیادت کی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب نے گریڈ 1 سے 3 کے نصاب میں آسانی کے لیے تبدیلی کا اعلان
Next Article نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 14 نومبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگا نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 14 نومبر سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ٹام ہالینڈ نے 'ایوینجرز: ڈومز ڈے' میں اپنی ممکنہ موجودگی کے حوالے سے پراسرار بیان دے دیا
انٹرٹینمنٹ

ٹام ہالینڈ نے ‘ایوینجرز: ڈومز ڈے’ میں اپنی ممکنہ موجودگی کے حوالے سے پراسرار بیان دے دیا

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

میشہ شفیع نے بھارتی گلوکار ٹلوئنڈر کے ساتھ تازہ ترین تعاون کا انکشاف کیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

معروف قوال شیر میانداد کے گھر سے زیورات کی چوری، ملازمہ گرفتار

By Abdul Qavi
صدیہ فیصل کا کہنا ہے کہ جنریشن زیڈ ان کی والدہ کے مؤقف کو غلط سمجھ رہی ہے
انٹرٹینمنٹ

صدیہ فیصل کا کہنا ہے کہ جنریشن زیڈ ان کی والدہ کے مؤقف کو غلط سمجھ رہی ہے

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?